پاکستان میں باڈی بلڈرز کی بڑھتی اموات کاسبب کیاہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

طاقت کےکھیل میں اموات نےسوالات کھڑےکردیے

گزشتہ 5 برسوں میں کم از کم 5 نامور تن ساز اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں جس کا سبب جلد نتائج حاصل کرنے کے لیے اسٹیرائڈز کا زيادہ استعمال قرار دی جارہی ہے۔ طاقت کے اس کھیل میں بڑھتی ہوئی اموات نے کئی سوالات کھڑے اٹھا دیے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube