کراچی میں بھتہ خور پھر سرگرم

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بھتے مانگنے،ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

کراچی میں بھتہ خور ايک بار پھر سرگرم ہوگئے۔ لياقت آباد ميں گوشت کے بيوپاری کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے کے علاوہ 50 لاکھ روپے بھتے کي پرچی دی گئی جبکہ پی آئی بی کالونی ميں بھتہ خوروں سے تنگ مالک نے فيکٹری بند کرنے کا فيصلہ کرليا۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube