پاسورڈ کو کیسے آسان بنائیں؟

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago

ماہر آئی ٹی کے مفید مشورے

ڈیجیٹل دنیا میں انسان موبائل اور کمپیوٹر کا محتاج ہوگیا۔ پاسورڈ ایسا تالا ہے جس کے بغیر اکثر اپلیکشنز اور پروگرامز تک رسائی ممکن نہیں۔

پاسورڈ جہاں صارف کے ڈیٹا کےتحفظ کی ضمانت ہے وہیں اِسے یاد رکھنا بڑی ٹینشن بھی ہے۔ پاسورڈ یا پِن کوڈ بھولنے والے صارفین کو کس اذیت سے گزرنا پڑتا ہے؟۔

ماہر آئی ٹی عمار جعفری کا کہنا ہے کہ آسانی کیلئے آپ اسکے پاز فریز یاد کرلین اسکے بعد ایک اسپیشل کریکٹر شروع میں ڈال دین ایک نمیر ایک آخر میں ڈال دیں یہ سائبر حملوں سے محفوظ ہوگا آپکو پاد بھی رہےگا۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube