سڑکوں پرکتا مارمہم بند کیجائے،کراچی والوں کامطالبہ

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 1 month ago
 

کراچی میں جمعہ کو صوبہ سندھ میں آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کے خلاف شہریوں اور پالتو کتوں نے مظاہرہ کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ کتوں کی نسل کشی بند کی جائے۔

ڈیفنس میں خیابان راحت پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے دفتر کے باہر مظاہرین جمع ہوئے اور بے زبان جانوروں کے حق میں آواز اٹھائی۔ انھوں نے کہا کہ کتوں کو مارنا مسئلہ کا حل نہیں۔ ان کی آبادی قابو میں لانے کےلیے اور بھی طریقے ہیں۔ 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube