تھائی لینڈ: 6فٹ لمبی چھپکلی اسٹور میں گھس آئی

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سامان سےبھرے ریک پر چڑھ گئی

تھائی لینڈ کے اسٹور میں 6فٹ لمبی چھپکلی گھس آئی، چھپکلی کھانا تلاش کرنے کےلیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی۔

غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔ ریسکیو عملے نے پہنچ کر چھپکلی کو پکڑا۔ ویڈیو دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube