Sunday, April 11, 2021  | 27 Shaaban, 1442

ویڈیو:فرانس میں 18سال سےکم عمرخواتین کےحجاب کیخلاف ووٹنگ

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 4 days ago

فرانسیسی سینیٹ نے ووٹ دیا ہے کہ ملک میں 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی خاتون کو عوامی طور پرحجاب پہننے کی اجازت نہیں ۔

لباس کے انتخاب میں جبری مرضی مسلط کرنے پر فرانس کو ایک بارپھرتنقید کا سامنا ہے۔متعدد نسائی ماہرین اور اسکالرز نے اس اقدام کا تمسخر اڑایا ہے جو نوجوان خواتین کو عوام میں اپنے مذہب سے جڑا لباس پہننے سے روکے۔ مجوزہ پابندی کو ابھی قانونی شکل دینا باقی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube