Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

پيپلزپارٹی عزت پرکوئی سمجھوتہ نہيں کرسکتی، بلاول

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2021 | Last Updated: 8 months ago

صرف پيپلزپارٹی کو پتہ ہے کہ کيا کرنا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹونےاتحاديوں سے صاف کہہ ديا ہےکہ پيپلزپارٹی سب برداشت کرسکتی ہےمگرعزت پرکوئی سمجھوتہ نہيں۔ انھوں نے کہا کہ سينيٹ اليکشن جيتنے کے بعد اتحادی عمران خان سے کم اور ہم سے زيادہ اپوزيشن کررہے ہيں۔اگرلانگ مارچ کرتے تو پنجاب اور وفاقی حکومتيں گرجاتيں تاہم اب صرف پيپلزپارٹی کو پتہ ہے کہ کيا کرنا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube