Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

گندم کےتنکوں سےفن پاروں کی تیاری

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 8 months ago

خصوصی آرڈر پر فن پارے تیار کرتاہوں، مصور

گندم کی شاخ سے نکلنے والے بے کارتنکے پھینک دیے جاتے ہیں یا مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے لیکن پشاور کے 60سالہ عابد شاہ نے اس سے فن پارے تیارکرلیے۔

عابد شاہ کا کہنا ہے کہ وہ یہ کام 40 سال سے کررہے ہیں، انہوں بتایا کہ وہ گندم کے تنکے سے میں خطاطی، سندریاں اور ریگر ممالک کے کلچر اسی سے تعمیر کرتا ہوں۔

ان کاکہنا ہے کہ برطانیہ، یورپ، دبئی اور لیبیا سے لوگ مجھے خصوصی آرڈر دیتے ہیں جس پر میں یہ فن پارے تیار کرتا ہوں انہوں کہا کہ یہ کام 200سو سال پرانا ہے جبکہ اس کا اب کوئی کاریگر نہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube