Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

مریم نے پارلیمنٹ کی توہین کی، شبلی فراز

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2021 | Last Updated: 7 months ago

بلاول نے یاددلادیا کہ وہ تحریک کے بجائے گھر سنبھالیں

وفاقی وزير شبلی فراز کہتے ہيں بلاول بھٹو زرداری نے مريم نواز کو ياد دلايا کہ وہ تحريک چلانے کے بجائے اپنے گھر کو سنبھاليں۔ سماء گفتگو ميں بولے کہ مريم نواز نے اپوزيشن ليڈر کے عہدے کو چھوٹا قرار ديکر پارليمنٹ کی توہين کی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube