Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

يوسف رضا اپوزيشن ليڈر:پی ڈی ايم اتحاد کودھچکا لگا،احسن اقبال

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2021 | Last Updated: 7 months ago

اپنی مجبوری نوازشريف کو بتاتےاوروہ خوشی سےيہ عہدہ دےديتے

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سينيٹ ميں يوسف رضا گيلانی کواپوزيشن ليڈر بنانےسےپی ڈی ايم اتحاد کو دھچکا لگا۔ اگرپيپلزپارٹی کيليےاگريہ عہدہ اتنا ہی ضروری تھا تواپنی مجبوری نوازشريف کو بتاتےاور وہ خوشی سے يہ عہدہ دے ديتے۔احسن اقبال نےکہا کہ اےاين پی نےپی ڈی ايم کےفيصلےکيخلاف يکطرفہ فيصلہ کيا۔اس معاملے کو پی ڈی ايم سربراہی اجلاس ميں اٹھائيں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube