Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

ناروال:جنگلی بندرگھر میں گھس کربرتنوں کے پیچھےپڑگیا

SAMAA | - Posted: Mar 22, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 22, 2021 | Last Updated: 6 months ago

ریسکیو ٹیم کا طویل آپریشن

نارووال کے ایک گھر میں جنگلی بندر گھس کر برتنوں کے پیچھے پڑگیا۔

قصبہ تلونڈی بھنڈراں میں جنگلی بندر نے گھر میں گھس کر برتن پھینکنے شروع کردیے جس سے مکین پریشانی کا شکار ہوگئے۔

اہل علاقہ گھر والوں کی مدد کو پہنچے اور بالآخر بندر کو ایک کمرے میں بند کردیا گیا۔ بعد ازاں ریسکیو ٹیم بھی وہاں پہنچی اور 2 گھنٹہ طویل آپریشن کے بعد بندر کو پکڑ لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube