Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: کروناکیسزمیں اضافہ، پاکستان میں اسکولوں سے متعلق پالیسی کاجائزہ

SAMAA | - Posted: Mar 10, 2021 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 10, 2021 | Last Updated: 11 months ago

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر بدھ کو ایک اجلاس میں پاکستان بھر کے اسکولوں سے متعلق اپنی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا کہ ملک کے 10 شہروں میں اسکول 15 سے 28 مارچ تک دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے۔

جن شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے ان میں اسلام آباد، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ، پشاور اور مظفر آباد شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube