احتجاج 100 ویں روز میں داخل
بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل ہوگئے اور اب احتجاجیوں نے کل سے ملک کی تمام مصروف شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مظاہروں ميں خواتین کی جانب سے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا جارہا ہے۔ کسان کہتے ہیں کہ یہ لڑائی لمبی چلے گی۔ دیکھیے رپورٹ۔