تین روزہ پیرا گلائیڈنگ میلے کا آغاز
اسلام آباد میں بہار کا رنگین استقبال کیا گیا، شہر اقتدار میں پہلی بار تین روزہ پیرا گلائیڈنگ میلے کا آغاز ہوگیا۔ دلچسپ تفریح کا موقع ملنے پر شہری بھی کھنچے چلے آئے۔
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں 3روزہ پیرا گلائیڈنگ میلے کا آغاز ہوا جس میں وفاقی وزرا کی شہریوں کو میلے میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ دیکھیے۔