لاہور: ویٹ لفٹنگ مقابلے، خواتین نے بھی حصہ لیا

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

غیرنصابی سرگرمیوں کا انعقاد ہوتے رہنا چاہیے، ویٹ لفٹرز

لاہور ميں ویٹ لفٹنگ کی سینئر کٹیگری میں زبردست مقابلے تن سازوں نے 40، 50، 80، 100 اور 110 کلوگرام تک وزن اٹھانے کیلئے زور آزمايا۔

پلس 109کلوگرام ویٹ کٹیگری میں 135کلو وزن اٹھاکر لاہور کے ویٹ لفٹر کامیاب قرار پائےجبکہ گوجرانوالہ ڈویزن نے 109کلوگرام سے کم وزن کے مقابلے میں میدان مار لیا۔

ویٹ لفٹرز کا کہنا ہے کہ کمپٹیشن اچھا ہے اس طرح کے مواقع ملنے چاہیے تاکہ لوگ اپنی غیرنصابی سرگرمیوں میں حصہ لیں اور ملک کا نام روشن کریں۔

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق قائداعظم اوپن انٹرڈویژن گیمز میں نہ صرف مردوں بلکہ خواتین کے مقابلے بھی ہوئے جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. AKbar  March 5, 2021 2:59 am/ Reply

    Bahi,
    Aap. Weight
    Lifters
    To
    Dikhaaao……

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube