Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

لاہور: جشن بہاراں میلہ سج گیا

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

ملک کے کئی شہروں میں موسم بہار نے دستک دی تو لاہور کے جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ سج گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پہنچی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔

موسم بہار کی مناسبت سے کئی اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں خواتین کی پسندیدہ روایتی جیولری اور ثقافتی ملبوسات بھی موجود ہیں جبکہ فوڈ کورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube