Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

شہریارآفریدی کا ووٹ ضائع کرنا مکافات عمل ہے،رانا ثناء

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

حکومت اہم امورکوغیرسنجیدہ طور پر لیتی ہے

پارلیمنٹ میں سماءسے خصوصی بات کرتےہوئے رانا ثناء نے کہا کہ شہريارآفريدی کا ووٹ ضائع ہوگيا اور یہ مکافات عمل ہے۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ زرتاج گل بھی ٹک مارک کرآئی ہيں۔ رانا ثناء نے کہا کہ اندازہ لگاليں کہ ملک کن لوگوں کےہاتھ ميں ہے اور سوچ،عقل اور فہم کیا ہوتی ہے۔ حکومت اہم امور کو غیرسنجیدہ طور پر لیتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube