سابق صدرآصف زرداری کی ایوان میں انٹری

SAMAA | and - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اپوزیشن اراکین کی جانب سے ڈیسک بجا کر استقبال

سینیٹ انتخابات کےلیےبدھ کو سابق صدرپاکستان اور رکن قومی اسمبلی آصف زرداری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارلیمنٹ پہنچے۔اپوزیشن اراکین کی جانب سےڈیسک بجا کر استقبال کیا گیا۔میڈیا سےغیررسمی بات کرتےہوئےان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کےلیےاللہ سےامید ہے۔ایوان میں پی ڈی ایم جماعتوں کے رہنماؤں نے آصف زرداری سےملاقات کی اور تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر شہباز شریف اور آصف زرداری کی بھی مختصر بات چیت ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube