پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی پارٹی کلب میں شامل

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کریم بخش گبول نے دلچسپ ویڈیو بنائی

بدھ کو سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کےلیے ووٹ ڈالنے کےبعد پی ٹی آئی رکن اسمبلی کریم بخش گبول نے دلچسپ ویڈیو بنائی۔ انھوں نےاپنی جماعت کےاراکین کےساتھ مشہورہونےوالی پاوری ویڈیو کی پیروڈی کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین کی خوشی دیدنی تھی۔واضح رہے کہ دو روز سے کریم بخش مغل اپنی جماعت سے ناراض تھےاورگذشتہ روز بھی ان کے ایوان میں آنےپرکافی تکراراوردھکم پیل ہوئی تھی تاہم ایوان میں وہ پی ٹی آئی اراکین کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دئیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube