حکومت سےچھٹکاراصرف ووٹ کی طاقت سےممکن ہے،مریم اورنگزیب

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

حکومت کا اپ سیٹ دیکھ رہے ہیں

بدھ کوسینیٹ انتخابات کے موقع پر میڈیاسےغیررسمی بات کرتےہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا اپ سیٹ دیکھ رہے ہیں۔ڈھائی سال سے حکومت کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے بعداتحادی اپنے حلقوں میں بھی نہیں جاسکتے۔حکومت سےچھٹکاراصرف ووٹ کی طاقت سے ہوسکتاہے۔حکومتی اتحادی کے لیے امتحان ہوگا کہ وہ ان چوروں کا ساتھ دیں یا عوام کو ریلف دیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube