لاہور: تنخواہیں نہ ملنےپر ملازمین کاصفائی سے انکار

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

شہری تعفن میں زندگی گزارنے پر مجبور

لاہور میں کچرا اٹھانے والی مشينری کی خرابی کے بعد تين ماہ سے تنخواہيں نہ ملنے پر جھاڑو دینے والوں نے صفائی سے انکار کردیا۔

ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکاروں کی جانب سے صفائی کرنے کے انکار کے بعد لاہور شہر میں کچرے کے ڈھیرلگے ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں کچرے کے باعث تعفن اٹھ رہا ہے جس کے باعث شہری پریشان ہیں۔

ترجمان جمیل خاور کا کہنا ہے کہ تنخواہیں لیٹ ہیں مگر ملازمین کی حاضری کا مسئلہ ہے۔رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube