Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

چارسدہ میں دھند،ایبٹ آباد میں بارش، کشمیر میں سفیدی چھاگئی

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago

موسم سرد، زندگی مفلوج

جنت نظیر وادی کشمیرمیں برفباری اور ایبٹ آباد میں بارش سے موسم مزید سرد اور سہانا ہوگیا۔ چارسدہ میں گہری دھند چھائی ہے۔

مظفرآباد میں شدید برفباری کے بعد سبزہ مکانات اور وادیاں سب برف میں چھپ گئے۔ بچے چھتریاں لے کر کھیلنے نکل پڑے ہیں جبکہ معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ ایبٹ آباد میں بارش کے ساتھ قدرتی مناظردلکش ہوگئے مگرسڑکوں پرپانی جمع ہوگیا۔ چارسدہ میں گہری دھند نے ہرشے کولپیٹ میں لے لیا۔ ٹریفک معطل اور معمولات متاثر ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube