ویڈیو:اُس آدمی کی کہانی،جس نےفاٹاکےگناہوں،دیوانگی کامقابلہ کیا

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اس ویڈیو میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے حسن توری ہمیں ایک ایسی نسل کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کی زندگی اس سوچ میں پروان چڑھی کہ پرتشدد ہونا ہی اصل بہادری ہے۔

اس سوچ پر اکسانے میں طالبان اور فرقہ واریت کی پرتشدد کارروائیوں نے اہم کردار ادا کیا، تاہم اب ان میں اس سے پیدا ہونے والی ذہنی الجھنوں کے اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔
یہ ہی وجہ ہے کہ ان لوگوں نے ذہنی سکون حاصل کرنے، تناؤ اور ڈپریشن سے بچنے کیلئے بینزوڈائزیپنز اور کرسٹل میتھ جیسے ڈرگز کا استعمال شروع کردیا ہے۔
رواں سال ہونے والے عورت مارچ سے قبل توری کے رشتے دار کی ہلاکت نے اب انہیں خاموشی توڑنے پر مجبور کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube