کرونا کو شکست: پتلی تماشے نےبچوں کی خوشی لوٹا دی

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بڑوں کی بھی شرکت


کرونا کا زور ٹوٹا تو انگلیوں کے اشارے پر ناچ کر صدیوں سے دوسروں کا دل لبھاتی اور کہانیاں سناتی پُتلیوں میں بھی نئی جان آگئی۔

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں پتلی تماشا سجا تو بچوں اور بڑوں کی بڑی تعداد امڈ آئی، کھیل تفریح میں ننھی دنیا کی تعلیم و تربیت کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔

لوک داستانوں اور فوک دھنوں پر پُتلیوں نے سب کو خوب محظوظ کیا، رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube