ویڈیو: بیٹے کی شادی پرباپ نے نوٹوں کی بارش کردی

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جہاز سے باراتیوں پر پھول بھی نچھاور

سیالکوٹ کے علاقے عدالت گڑھا میں باپ نے بیٹے کی شادی کی خوشی پر نوٹوں کی بارش کے ساتھ جہاز سے باراتیوں پر پھول بھی نچھاور کر دیے۔ چند روز قبل ہونے والی شادی کی فوٹیچ منظر عام پر آگئی۔

امریکا سے آئے شہری نے گاڑی پر کھڑے ہوکر نوٹ اڑائے جہاں پیسے لوٹنے والوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ عربی لباس میں ملبوس بینڈ نے بھی پرفارمنس دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube