Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > ویڈیو

کراچی: پیدل چلنے والوں کےلیےخطرناک بالائی گزرگاہ

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago

جیل چورنگی مصروف ترین علاقے ہے

کراچی کی یونی ورسٹی روڈ پرجیل چورنگی مصروف ترین علاقے ہے۔ یہاں پرروزانہ ہزاروں افرادسڑک عبورکرتےہیں۔ اس مقام پر پیڈسٹرین برج تو موجود ہے مگرپل کی سیڑھیوں پرسہارے کے لیے کوئی گرل نہیں ہے۔یونیورسٹی روڈ کی مصروف ترین شاہراہ پر قائم پیڈسٹرین برج کا پار کرنے خطرناک ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube