Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

راجن پور کے رہائشی 2 باہمت نابینا بھائی

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 8 months ago

ایک ماہر مکینک، دوسرا آٹا چکی کا بہترین کاریگر

آنکھیں نہیں پھر بھی فن میں ماہر، کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا اور نہ ہی کبھی معذوری کو کمزوری سمجھا۔ راجن پور کے 2 نابینا بھائی ایک ماہر مکینک اور ایک آٹا چکی کا بہترین کاریگر ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube