حقیقت کے رنگ بھر دیئے
رنگ صرف علامت نہیں بلکہ ان کی اپنی زبان بھی ہوتی ہے۔آرٹسٹ کا تخیل رنگوں کےدرست انتخاب سےمل کرکسی بھی فن پارے کوشاہکاربنادیتاہے۔اسلام آباد میں فن پاروں کی نمائش میں مصوروں نےزندگی کےنشیب وفرازفن پاروں میں سمودیئے۔نمائش میں رکھے گئے فن پارے شائقین کے ساتھ ساتھ قدردانوں کے بھی منتظر ہیں۔