ویڈیو: فیصل آباد میں پاورلومز ورکرز کا مہنگائی کیخلاف دھرنا

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago

پچاس ہزار مزدوروں نے کام چھوڑ دیا، لیبر تنظیم

مہنگائی نے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے کو پریشان کر رکھا ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز مزدور بڑھتی ہوئے مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، ضلع کونسل چوک میں دھرنا دے دیا۔ لیبر تنظیم کا کہنا ہے کہ ہزاروں پاور لومز بند ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد ورکرز نے کام چھوڑ دیا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube