Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

جیل سے قیدی کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 11 months ago

ٹک ٹاک کاشوق جیل بھی پہنچ گیا۔ سندھ کے علاقہ مورو کی سب جیل میں قیدی نے ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کردی۔ ٹک ٹاک بنانے والا قیدی غلام عباس منشیات کیس میں جیل میں ہے۔ جیل مینوئل کے مطابق قیدی کو موبائل کی سہولیات حاصل نہیں پھر بھی قیدی تک فون کیسے پہنچا، اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube