ویڈیو: کورنگی میں چھلاوہ گینگ پولیس کیلئے چیلنج بن گیا

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Feb 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گینگ مزاحمت پر کئی افراد کو گولیاں مارچکا

کراچی کے علاقے کورنگی ميں چھلاوا گینگ پولیس کیلئے چلینج بن گیا، 10 سے 15 رکنی ڈکیت گینگ کئی ماہ سے شہریوں کو لوٹ رہا ہے۔ ذرا سی مزاحمت پر گولياں بھی مار ديتا ہے۔ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube