سیالکوٹ میں طالبات کے ساتھ بیٹمنٹن بھی کھیلی
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کسی بھی کھیل میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع جانے نہیں دیتیں۔ سیالکوٹ میں رسہ کشی ميں اپنے خوب جوہر دکھا دیئے، گرلز اسکول میں طالبات کے ساتھ بیڈمنٹن بھی کھیلی۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں