کراچی کی فضا میں اڑنے والی پراسرار چیز کیا تھی؟

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 27, 2021 | Last Updated: 6 months ago

اڑن طشتری تھی یا کچھ اور، دیکھیے رپورٹ

کراچی کی فضا ميں اڑنے والی پراسرار اور چمک دار چيز کيا تھی۔ کيا خلائی مخلوق زمین کا جائزہ لينے آئی تھی۔ ہفتہ 23 جنوری کو پی آئی اے کی کراچی سے لاہور والی پرواز کے پائلٹ کو آسمان پر عجيب چيز دکھائی دی جسے سوشل میڈیا پر کسی نے اڑن طشتری قرار دیا تو کسی نے دلچسپ تبصرے کیے۔ اس معاملے میں ديگر ممالک کے شہری اور تنظيميں بھی دلچسپي لے رہے ہيں۔ ماہرين کا کہنا ہے کہ يہ موسم پر نظر رکھنے والاغبارہ يعنی ويدر بيلون بھی ہوسکتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube