جنوبی افریقا کیخلاف 33 رنز پر 4 وکٹیں گرگئیں
پاکستان کی بيٹنگ لائن ہوم گراؤنڈ پر بھی ناکام ہوگئ۔ کراچی ٹيسٹ کے پہلے دن صرف 33 رنز پر 4 وکٹيں گر گئيں، عابد علی 4، عمران بٹ 9، کپتان بابراعظم 7 اور نائٹ واچ مين شاہين آفريدی بغیر رن بنائے آوٹ ہوگئے۔ ربادا نے 2 شکار کئے، پاکستانی وکٹيں کيسے گريں آپ بھی دیکھیں۔