خیبر پختونخوا کے ایک لاکھ رہائشیوں کے ساتھ پی سلیش نامی انویسٹمنٹ کمپنی کی جانب سے 5.6 ارب روپے کا فراڈ سامنے آیا ہے۔ یہ کمپنی پشاور کے ڈینز ٹریڈ سینٹر میں 2008 سے کام کر رہی تھی تاہم ابھی تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
کمپنی نے لوگوں کو دھوکا کیسے دیا، اس حوالے سے خبر شائع کرنے والے فری لانس جرنلسٹ رؤف یوسفزئی نے سماء منی سے گفتگو کی ہے۔