سال2020ء میں شہری 2ارب روپے سے محروم ہوئے، پولیس
لاہور میں جرائم کی شرح روز بروز بڑھنے لگی، جنوری کے 20 دنوں میں ڈکیتی کے دوران 3 افراد قتل کردیئے گئے، بھتہ خوری کی وارداتیں بھی جاری ہیں جبکہ پولیس حکام کا دعوی ہے کہ جرائم پر قابو پالیا ہے۔ تفصیلات رپورٹ میں دیکھیں۔