Friday, March 5, 2021  | 20 Rajab, 1442
ہوم   > ویڈیو

کراچی میں پولیس کیلئے معیاری کینٹین کا قیام

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بوٹ بیسن تھانے کی کینٹین میں قیمتیں بھی مناسب

سندھ پولیس نے پہلی مرتبہ پولیس اہلکاروں کیلئے ایک رعایتی کینٹین قائم کی ہے تاکہ انہیں مناسب قیمتوں پر معیاری کھانا مل سکے اور موبائل کینٹین کی بھی ضرورت نہ ہو جو تھوڑا غیر مناسب لگنے کے علاوہ ان کی سیکیورٹی کیلئے ایک خطرہ بن سکتی ہے۔ یہ کینٹین کراچی کے ماڈل پولیس اسٹیشن بوٹ بیسن میں شروع کی گئی ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube