Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

منٹو کا افسانہ، ایک زاہدہ ایک فاحشہ

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

آج اردو کے عظیم افسانہ نگار اور تلخ تحریروں کے خالق سعادت حسن منٹو کا یوم وفات ہے۔

سعادت حسن منٹو نے اپنی 42 سالہ زندگی میں 300 سے زائد افسانے، مضامین اور خاکے تحریر کیے، منٹو نے جس طرح ہمیشہ معاشرے کی گھناؤنی حقیقت عوام کے سامنے پیش کی، اس کی ہمت کسی اور افسانہ نگار میں نہیں تھی۔ سنیئے منٹو کا افسانہ ’ایک زاہدہ ایک فاحشہ‘تنویر جعفری کی آواز میں

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. chakar  January 18, 2021 9:37 pm/ Reply

    buht khob

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube