Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > ویڈیو

وادی نیلم:برفباری سے گریس ویلی کی سڑکیں دسمبرسے بند

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jan 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مقامی آبادی 40 کلوميٹر پيدل خطرناک سفرکرنے پر مجبور

وادی نيلم کی گريس ويلی کی سڑکيں ڈيڑھ ماہ سے بند ہونے کے باعث مقامی آبادی 40 کلوميٹر پيدل خطرناک سفرکرنے پر مجبورہے۔ شدیدبرفباری کے باعث بند سڑکوں کو تاحال نہیں کھولا جاسکا ہے۔ان علاقوں سے بیمارافراد اورمیتوں کوبھی پیدل کندھوں پراٹھاکرلایاجاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube