اس میں 126 ملین ڈالرکامعاشی نقصان بھی اٹھایا
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ عالمی امن کی کاوشوں کے لیے 1100 سے زائد القاعدہ کے دہشت گردوں کو پکڑا یا مارا گیا،70 سے زائد ممالک کے ساتھ اینٹلی جنس شئیرنگ کی گئی،اس دوران پاکستان نے 83ہزار سے زائد جانوں قربانیاں دیں اور اس میں 126 ملین ڈالر کا معاشی نقصان بھی اٹھایا۔