Friday, January 15, 2021  | 30 Jamadilawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:زچہ بچہ اسپتال 2سال میں بھی مکمل نہ ہوسکا

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2021 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2021 | Last Updated: 4 days ago

اہم اسپتال نزدیک نہ ہونےکی وجہ سےدورجانا پڑتاہے

ملتان میں 60 بستروں کےزچہ بچہ اسپتال کا منصوبہ 2 سال گزر جانے کے بعد بھی شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت نے اسپتال کا بورڈ لگا کرمزید اقدامات کرنے سے گریز کیا ہے۔علاقہ مکینوں کو اہم اسپتال نزدیک نہ ہونے کی وجہ سے دور جانا پڑتا ہے۔اسپتال کی تعمیر کیلئے گلہ گوادم کی 27 کنال اراضی مختص کی گئی تھی تاہم خاطر خواہ اقدامات نہ کئے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube