Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

پاکستان میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ، بچوں کیلئے احتیاطی تدابیر

SAMAA | - Posted: Jan 4, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 4, 2021 | Last Updated: 1 year ago

وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کے پیر کو ہونیوالے اجلاس میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہےِ تاہم فیصلے پر 14 جنوری کو ایک بار پھر نظرثانی کیا جائے گا۔

اس ویڈیو میں سماء کی ہیلتھ رپورٹر کرونا وائرس سے متعلق ایس او پیز بتارہی ہیں جو اسکول کھلنے پر والدین اور گھروں کے سربراہان کی جانب سے اپنے بچوں کو بتانا ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube