چالیس سے 60گز کے پلاٹ پر اونچی اونچی عمارتیں تعمیر
رشوت کھلاؤ، چھوٹے پلاٹ پر جتنی اونچی چاہے عمارت بناؤ۔ کراچی کا علاقہ لیاری غير قانونی تعميرات کا گڑھ بن گيا، جہاں 40 سے 60 گز کے پلاٹس پر اونچی اونچی عمارتيں تعمیر کی جارہی ہيں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔