Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

کرونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2020 | Last Updated: 1 year ago

برطانیہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی قسم منگل 29 دسمبر کو پاکستان پہنچ گئی۔ برطانیہ سے آنے والے 3 مسافروں میں نئی وائرس کی تشخیص ہوئی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیا کرونا وائرس انسانوں میں جلد منتقل ہوتا اور تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس نئے وائرس سے متعلق ہم کیا جانتے ہیں اور کیا نہیں، اس متعلق یہ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube