Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پشاور، محنت کش بچوں کیلئے شام کا اسکول کھل گیا

SAMAA | - Posted: Dec 22, 2020 | Last Updated: 12 months ago
Posted: Dec 22, 2020 | Last Updated: 12 months ago

خواتین رضاکار منصوبہ چلا رہی ہیں

پشاورمیں محنت مزدوری کرنے والے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے خواتین رضاکار میدان میں آگئیں اور اپنی مدد آپ کے تحت مفت تعلیم کا آغاز کردیا۔ ان خواتین نے ایسے اسکول کا آغاز کیا ہے جو دن بھر محنت مزدوری کرنے والے بچوں کوشام میں مفت تعلیم دے رہا ہے۔ دیکھیے شہاب الرحمان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube