Saturday, December 4, 2021  | 28 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو:فیصل آباد میں ریسکیو کو کیسے فون موصول ہوتے ہیں

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2020 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2020 | Last Updated: 12 months ago

خاتون نے بوریت دور کرنے کی درخواست کردی

فیصل آباد میں شہری ریسکیو ادارے کو مدد کیلئے کم اور گپ شپ کیلئے زیادہ کالیں کر رہے ہیں۔ ایک سال میں 94 فیصد بوگس اور غیر ضروری کالز ریسکیو کو موصول ہوئیں۔ خواتین کال کرکے اپنے بچے اسکول پہنچانے کی درخواستیں کرتی ہیں اور کچھ بھوکے لوگ کھانا منگوانے کی فرمائش کرنے لگ جاتے ہیں۔ ایک خاتون نے تو تنہائی دور کرنے کیلئے آپریٹر سے لمبی گفتگو کی درخواست کردی۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube