Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: خانیوال میں پنجاب پولیس کی ویمن سیفٹی ایپ متعارف

SAMAA | - Posted: Dec 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago

پنجاب پولیس نے خانیوال میں ویمن سیفٹی ایپ متعارف کرا دی جس کے ذریعے ہراسگی کی شکار خواتین کو قانون نافذ کرنے والے ادارے بروقت مدد فراہم کرسکیں گے۔ سیفٹی ایپلیکشن کے حوالے سے ضلعی پولیس کی جانب سے آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ خواتین کے تحفظ کے لیے بنائی جانے والی اپلیکشن کے صرف ایک کلک سے پولیس، ہائی وئے اور متاثرہ خاتون کے قریبی عزیزوں سمیت سیکیورٹی اداروں کو ایمرجنسی الرٹ کا مسیج اور لوکیشن چلی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube