لاہوری جانتے ہيں کہ رکاوٹيں کيسے ہٹانی ہيں
ليگی رہنما سعد رفيق نے کہا ہے کہ فسطائی حکومت کے گھرجانے کا وقت آگيا ہے،لاہور کا جلسہ اس سلسلے ميں اہم قدم ہوگا،حکومت رکاوٹيں نہ ڈالے تو يہ اس کے ليے بہتر ہوگا ورنہ لاہوری جانتے ہيں کہ رکاوٹيں کيسے ہٹانی ہيں۔