شہر بھر میں 16 کفالت سینٹرز بنائے گئےہیں
کرونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث حکومت نےاحساسِ کفالت پروگرام لانچ کردیا ہے۔ملتان میں احساس کفالت سینٹرز پر کرونا ایس او پیز پرعمل نہ ہونے کے برابرہے۔ شہر بھر میں 16 کفالت سینٹرز بنائے گئےہیں جہاں انتظامیہ کی جانب سےکرونا ایس او پیز پرعملدرآمد نہیں کروایاجاسکا۔اس پروگرام سے ضلع ملتان میں 1لاکھ 6 ہزار 265 مستحقین مستفید ہونگے۔