نلی بريانی لياقت آباد کی پہچان ہے
کراچی کی بريانی ملک کے طول و عرض میں مشہور ہے۔مختلف علاقوں ميں چٹ پٹی اور مزےداربريانی دستیاب ہے۔کراچی کی نلی بريانی لياقت آباد کی پہچان ہے۔لوگ دور دور سے یہ بریانی کھانے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ صبح سے رات تک یہاں رش لگارہتا ہے۔